ابنا: ذرائع کے مطابق جنو بي وزيرستا ن کے لدھا سب ڈو يڑ ن ميں سيکيو رٹي فو رسز کي طرف سے لنڈيسي ،شنکا ئي، کڑمااور داود شا ہي کے علاقوں ميں تو پ خا نے اور ہيلي کا پٹر کي مدد سے کا ررو ائي کي جس ميں بھاري اسلحہ اور با رود برآمد کيا گيا ،جبکہ جھڑپ ميں دس طالبان شرپسند مارے گئے اور بيس کے قريب زخمي بھي ہو ئے.اس کا ررو ائي ميں سات سيکيو رٹي اہلکا ر زخمي بھي ہو ئے ،برآمد ہو نے والا غير ملکي جد يد اسلحہ سے متعلق عسکري ذرائع نے بتا يا کہ بين الاقوامي ما رکيٹ ميں اس کي ما ليت کروڑوں روپے ميں ہے ،جس ميں انٹي ائير کرافٹ گنيں ،مزا ئل اور ہزا روں گو ليا ں بھي شا مل ہيں ۔....... /169
22 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304094
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنو بي وزيرستان ميں سيکيو رٹي فو رسز کي شدت پسندوں کے خلا ف کارروا ئي کے دوران بھاري مقدار میں اسلحہ ا ور با رود برآ مد کیاگيا ہےجبکہ کارروائي ميں دس طالبان شرپسند ہلاک اور بيس زخمي ہوگئے ہیں.